.
.
.......Signature Max Image size is 30 KB,
more than 30KB not Allowed (Afridi)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے واہ بھائی کیا بات ہے
شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
ویلڈن
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
Kabeer_khan
ارے واہ۔۔۔آپ تو چھا گئے۔
کیا خوبصورت طریقے سے آپ نے بلیک اینڈ وائٹ تصویر کا دلکش رنگوں سے بھر دیا ہے۔
بہت ہی آسان الفاظ اور مفصّل سکرین شاٹس کی مدد سے کیا خوب واضح کیا ہے۔
بہت ہی محنت سے ٹیوٹوریل آپ نے بنایا ہے۔
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی۔
آپ کے اگلے ٹیوٹوریل کا بے چینی سے اِنتظار رہے گا۔
آپ کا بے حد شکریہ۔۔
wah janab great job
وعلیکم السلام
بہت زبردست
wah g wah zabardast
وعلیکم السلام
بہت ہی زبردست ری وئیو کے ساتھ شاندار ٹیٹورل شیئر کیا ہے،۔۔ بہت شکریہ
good sharing
tyt
بہت ہی عمدہ ۔اب تو میں پہلے رنگین تصویر کو بلیک اینڈ وائٹ میں محفوظ کرونگا۔ پھر اسے اپنی مرضی کے رنگ دونگا۔ویسے بھی بہت سی تصاویر والد اور والدہ کی بلیک اینڈ وائٹ ہیں اُن کو رنگین بنانے میں مزہ آئے گا۔ پہلے رنگیں بنائی تو تھیں۔،مگر وہ ایک ہی رنگ میں بنائی تھیں۔آپ کا بہت بہت شکریہ
Nice Tutorial
^_^Merci bien
sab bhaioon or behnoo ka bht shukriya k unhu ne meri is kawish ko saraha InshAllah jald new Tutorial main mulakat hogi
Bookmarks