Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
بہت مبارک ہو سب کو
وعلیکم السلام
بلکل ٹھیک فرمایا آپ نے۔
آئی ٹی دنیا کی کامیابی میں منیجمنٹ کی مثبت سوچ، نئی اور پرانی ٹیم کی محنت اور ہزاروں نہیں بلکہ دو لاکھ سے زیادہ ممبران کی سیکھنے اور سکھانے کی لگن شامل ہے۔
شکریہ آئی ٹی دنیا کے ہمیں ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا۔
یہ وطن ہمارا ہے ہم سب ہیں پاسباں اِس کے
Last edited by Kutkutariyaan; 25th October 2011 at 01:45 AM.
inshAllah yeh to 6th salgira hay
ALLAH ESAY 6000 SALGIRA MAZEED DIKHAYE.......CONGRATS
جزاک اللہ
اللہ آئی ٹی ڈی کو مزید ترقی دے
آئی ٹی ڈی کی مشعل علم کی روشنی پھیلاتی رہے
انفارمیشن ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والوں
کے لئے آئی ٹی ڈی ایک نعمت سے کم نہیں ہے
اور سب سے اہم بات یہاں ایک گھر جیسا ماحول ہے
یہی وجہ ہے کہ جو یہاں آتا ہے یہیں کا ہو جاتا ہے
اللہ اپنا کرم بنائے رکھے
آمین ثم آمین
پاکستان کی بیسٹ سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر طرح کی انٹرنمنٹ، فیملی ماحول اور آپ کے کسی بھی مسلئے میں آپ کی مدد کرنا آپ کے اچھے میں آپ کے ساتھ آپ کے برے میں آپ کے ساتھ ہیں...
اور ممبرز بلا معاوضہ ہر قسم کا تعاون آپ کے ساتھ کرتے ہیں جو کے آج کل کے دور میں کوئی نہیں کرتا..
میری طرف سے گوڈ لک آئی ٹی دنیا
اینڈ
HAPPY BIRTH DAY TO YOU IN ADVANCE
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
inshAllah yeh to 6th salgira hay
ALLAH ESAY HAZAROON SALGIRA MAZEED DIKHAYE
ALLAH PURI MANAGMENT KE LAMBI UMAR KARAY......AAMEEN.......CONGRATS
Allah itdunya ko mazeed traqi dy Amen
Bookmarks