وعلیکم السلام
بہت ہی شاندار ٹیٹورل لکھا ہے آپ نے۔۔
ڈاکٹر بھائی بہت زبردست شیئرنگ۔۔۔ویری ویلڈن
وعلیکم سلام
واہ ڈاکٹر بھائی کیا بات ہے۔۔۔۔
بہت خوبصورت اور مفید شیئر۔۔۔۔
اِس سے بہت فائدہ ہوگا ممبرز کو ۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ اتنے خوبصورت شیئر کا۔۔۔۔۔۔
ارے واہ
اس بار تو سوٹسکے ساتھ ساتھ ڈئزائنر نے بھی خدمات فراہم کردیں۔
واہ رانا صاحب
بہت خوب
شکریہ شئیر کرنے کا
واہ جناب ہم جیسے نالائق لوگوں کو تو عام حالات میں ہی کپڑے چینج کرنا مشکل امر معلوم ہوتا ہے
مگر ایکسپرٹس توایکسپرٹس ہوتے ہیں
آپ نے تو فوٹو شاپ میں ہی کپڑے چینج کروا دئے
کبھی لان کے کپڑے پہنو، کبھی مل مل کے، کبھی ریشم کے، کبھی کرنڈی کے، کبھی لٹھے کے تو کبھی کاٹن اور کبھی واشن وئیر اور کبھی وول کے۔
بہت بہت ہی عمدہ شئیرنگ
سٹیپ بائے سٹیپ بہترین انداز ہے سمجھانے کا
Bookmarks