اٹک: ویگن کا سلنڈر پھٹنے سے 10 افراد جاں بحق
اٹک میں مسافر ویگن کا سلنڈر پھٹنے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے..
مسافر کو اندوہناک حادثہ اٹک کے علاقے کالا چٹا پہاڑ کے قریب پیش آیا.حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور دیگر امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور حادثے میبں زخمی ہونےوالے افراد اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے
Bookmarks