@توقیر
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا لیکن آپ نے جناب عیشا کی تاکید کے باوجود جوابات دینے میں ڈنڈی مار دی
@درویش
پا جی مینوں وی کاروبار وچ پارٹنر بنا لو
اج کل ویلا واں
@All
لگتا ہے کہ توقیر پا جی کا میٹر آؤٹ ہو گیا ہے، تبھی وقت کے بہاؤ میں خود بھی بہہ گئے
چلو توقیر پا جی، شرافت نال سانوں اپنی اک، دو "واردات" دے بارے وچ دس دیو
نئیں تے فر ..........آہو جی
ghalib_awan
میرے معصوم دوستوں یہاں بکرے سے مراد۔۔۔۔۔آپ سمجھ گئے ہونگے نہ؟ اِن کے پچھلے تھریڈ دیکھتےہوئے۔۔۔اس لیے ۔۔۔ساری باتیں یہاں مت کرو اور ان محترم کے جوابات کا انتظار کرو۔۔
آپ سے تو یہ اُمید نہ تھی
Bookmarks