Bohot khooob toqeer bhai. Jawabat itmenan se parhunga.. Bus ye mashwara dunga ke is section me dil gurdai se ana parhta he. Bohot 'suffer' karna parhta he, islye be brave. Mere sawalat jald aenge..
عیشہ سسٹر نے بہت اچھے سوالات کیے۔
اور شیخ توقیر نے بہت عمدہ طریقے سے اس کے جوابات دیے لیکن۔۔۔
سکول میں کویی یادگار واقعہ۔۔۔واردات۔۔۔؟
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
ممی پاپا کہتے ہیں کہ ابھی بچہ ہے۔
تو ان کو اپنے خیالات سے آگاہ کرو۔ کہ بچہ جوان ہو گیا ہے شادی کرنی ہے کہ شادی کر لوں۔
Dekhty hain kia answers atay hain........Allah karay saray answer theek hi hon.........hahaahhahaha..
توقیر اگر تم کو ایڈمن بنا دیا جایے تم تو عیشا سسٹر کو (کو ایڈمن) بنا دوگے تو پھر مجھے کونسا عہدہ دوگے؟
Bookmarks