اچھی نیوز
شکریہ فار شیئرنگ
ہانگ کانگ کے ساتھ تو میچ دیکھ ہی نہیں سکا انڈیا والا تھوڑا دیکھا۔۔
میں اِس کا آخری اوور ہی دیکھ سکا ہوں، جب حماد پاء جی بائولنگ کرا رہے تھے۔۔۔۔اور آخری بال پر چھکا کھایا،۔ لیکن تب میچ پاکستان کے ہاتھ میں آ چُکا تھا۔۔۔
ویسے سنا ہے عمر اکمل ففٹی بنا گیا ہے۔۔ اور اوور بھی اچھا کروا گیا ہے۔۔
جی پا جی
میں بالنگ کروا رہا تھا تو سوچا کہ فوراً خبر بھی میں ہی شئیر کر دوں۔
mn nain sara match daikha hai great cricket played by pakistan..............
پاکستان ٹیم کا شکریہ
Zabardast Pakistan
Bookmarks