goog
goog
اسلام علیکم کول بھائی واقعی بہت اچھی ہوسٹنگ کے بارے میں بتایا ہے میں نے اس پہ رجسٹریشن کی اور اس کو بہت خوب پایا جس کے لیے میں آپ کا بہت مشکور ہوں اور دوسری بات کہ
php , mysql
وغیرہ کے بارے میں میں کچھ نہیں جانتا کہ یہ سب کیا ہوتا ہے لیکن صرف انتا جانتا ہوں کہ
phpBb
کا جو فارم ہوتا ہے وہ اس سائیٹ پر اپ لوڈ ہوسکتا ہے لیکن
site seld
میں یہ سہولت میسر نہیں بس یہ ہی ایک خامی ہے باقی سے بہت ہی زبردست ہوسٹنگ ہے اس کے کنٹرول پینل میں ایف ٹی پی کے زریعے بھی جایا جاسکتا ہے مطلب یہ سائیٹ پر مکمل ایف ٹی پی سپورٹ میسر ہے دوسرے اس پر فائل جو آپ اپ لوڈ کریں گے کے سائز کا بھی کوئی مسلہ نہیں آپ کسی بھی سائیز کی فائل اپ لوڈ کر سکتے ہیں الغرص یہ بہت اچھی ہوسٹنگ ہے آپ سب اس کو ضرور آزمائیے گا اور کول بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
وسلام
bohat achi post hay bro
bohut he umda site hay....
web site banana ab koi masla nahi...
bohut khoob kool bhai....
app sharing be kool hay..
buss eshi terha kool kool sharing jari rakhain..
Nice Ss
110mb is best
Bookmarks