وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واہ بھائی مزا آگیا۔۔۔
لاجواب ڈیزائنگ اور عمدہ مواد
شئیر کرنے کا شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واہ بھائی مزا آگیا۔۔۔
لاجواب ڈیزائنگ اور عمدہ مواد
شئیر کرنے کا شکریہ
یار ڈاکٹر یہ سیالکوٹ میں کیا ہور ہا ہے
بہت بہت شکریہ ڈاکڑ صاحب۔یہ تو ہم سب کو معلوم ہے آپ نے اپنی سی کوشش ضرور ضرور کی ہوگی اور ہم کو یقین بھی ہے۔ تمام دوستوں کو آج کا خوشیوں بھرا دن بہت بہت مبارک ہو۔
buht hi umda.. jitni tareef ki jaye kam hai..
اسلام و علیکم
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں جو میں اس کو بیان کر سکوں ، اس کے ایک ایک الفاظ میں آپ کی محنت نظر آ رہی ہے میں کہنا چاہوں گا یہ دی بسٹ ہے
دل شاہ
وعلیکم السلام
گریٹ گریٹ ورک آپ سب کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی
ایک ایک پیج کو نہایت خوبصورتی سے تیار کیا گیا ہے
ماشاءاللہ
میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا
ڈاکٹر رانا گوڈ ورک میگزین کا ٹائیٹل پیج بہت ہی زبردست بنایا ہے. بہت بہت شکریہ
میگزین کا ڈئیزائن نعمان بھائی نے بہت ہی نفیس بنایا ہے وہ بھی بہت زبردست ہے
باقی محترم ڈاکڑ رانا بھائی ،خاور لطیف بھائی ،وقار راج بھائی اورسلطانہ سسٹر اور شہزاد اقبال بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی جان کو ایک بار
پھر دل کی گہرایوں سے مبارک بعد پیش کرتا ہوں
الله رب ال عزت آپ سب کی حفاظت فرماے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے
آمین ثم آمین
دعا گو
درویش
جزاک الله خیرا
Last edited by Derwaish; 20th November 2011 at 08:56 PM. Reason: اور
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ طریقے سے میگزین پوسٹ ہو گئی ہے ..اینڈ بہت ہی عمدہ طریقے سے میگزین ڈیزائن کی گئی ہے ...
ڈاکٹر صاحب کی اس میں سب سے زیادہ محنت شامل ہے ..اور انہوں نے اس میگزین کی کوالٹی کو بڑھانے کے لیے بہت محنت کی ہے..
بہت بہت بہت شکریہ ڈاکٹر رانا صاحب...
اس کے بعد سب میگزین ٹیم کا بہت شکریہ کے جنہوں نے اپنی مصروفیات سے ٹائم نکال کر میگزین کو بہت اچھا بنایا ..
اور ایک بہترین میگزین سب کو دیکھائی ..
سب کا بہت بہت شکریہ..
،
.
.
.
.
.
.
.
.
.
اس کے بعد آتا ہوں میں شہزاد بھائی کی طرف .ہاہاہا
انہوں نے تو ہماری ٹانگیں ہی کھینچ دی ..ہاہا
بہت ہی مزاحیہ کہانی لکھی ہے ہے شہزاد بھائی ...
یقین کریں مجھے پڑتے ہوئے ہر جملے میں بہت ہسسی آ رہی تھی ...
بہت ہی عمدہ طریقے سے آپ نے ہماری ٹانگیں کھینچیں ہیں........
پنجابیوں سے پنگا اچھا نہیں ہے ...(مسکراتے ہوئے )ہاہا
یہ تو اب اس پر ایک کمیٹی بیٹھے گی جب تینو سیالکوٹی اکٹھےہوں گے ..ہاہا
دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ..ہاہاا
بہت بہت شکریہ سب کا .......................
................
پی کیپ سے جھلکتی ٹینڈ
واہ شہزاد بھائی کیا منظر کشی کی ہے
Last edited by Derwaish; 7th November 2011 at 10:53 PM.
Very Zabardast.
Bookmarks