khawarlatif said:
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ طریقے سے میگزین پوسٹ ہو گئی ہے ..اینڈ بہت ہی عمدہ طریقے سے میگزین ڈیزائن کی گئی ہے ...
ڈاکٹر صاحب کی اس میں سب سے زیادہ محنت شامل ہے ..اور انہوں نے اس میگزین کی کوالٹی کو بڑھانے کے لیے بہت محنت کی ہے..
بہت بہت بہت شکریہ ڈاکٹر رانا صاحب...
اس کے بعد سب میگزین ٹیم کا بہت شکریہ کے جنہوں نے اپنی مصروفیات سے ٹائم نکال کر میگزین کو بہت اچھا بنایا ..
اور ایک بہترین میگزین سب کو دیکھائی ..
سب کا بہت بہت شکریہ..
،
.
.
.
.
.
.
.
.
.
اس کے بعد آتا ہوں میں شہزاد بھائی کی طرف .ہاہاہا
انہوں نے تو ہماری ٹانگیں ہی کھینچ دی ..ہاہا
بہت ہی مزاحیہ کہانی لکھی ہے ہے شہزاد بھائی ...
یقین کریں مجھے پڑتے ہوئے ہر جملے میں بہت ہسسی آ رہی تھی ...
بہت ہی عمدہ طریقے سے آپ نے ہماری ٹانگیں کھینچیں ہیں........
پنجابیوں سے پنگا اچھا نہیں ہے ...(مسکراتے ہوئے )ہاہا
یہ تو اب اس پر ایک کمیٹی بیٹھے گی جب تینو سیالکوٹی اکٹھےہوں گے ..ہاہا
دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ..ہاہاا
بہت بہت شکریہ سب کا .......................
پسند کرنے کا شکریہ بھائی میں کوئی رائٹر تو نہیں بس ایک کوشش کی تھی خیر آپ بات اگر ہنسی کی ہے تو یار ملک آنٹی کا سوچ سوچ کے تو حال برا ہوجاتا ہے۔.
Bookmarks