السلام علیکم
انٹریٹ ایکسپلورر اور فائرفوکس کے پیار کی کہانی۔
ایک تصویر کی زبانی۔
السلام علیکم
انٹریٹ ایکسپلورر اور فائرفوکس کے پیار کی کہانی۔
ایک تصویر کی زبانی۔
BHAI BARI DUKH BHARI DASTAAN SUNA DI APNAY AANKHOON MEN ANNSO AA GAYE
[IMG]http://i982.***********.com/albums/ae301/EarlyMemphis/Smileys/TantrumSmiley.gif[/IMG]
.
اور بہانہ بازی تو دیکھو۔
یہ تو رحمان ملک سے بھی زیادہ جھوٹ بول رہا ہے۔
لگتا ہے انٹرنیٹ ایکسپلورر کا رحمان ملک سے کوئی تعلق شعلق ہے۔
زبردست
پسندیدگی کا شکریہ دوستوں
خاموش بچے
واہ چاچا نیوٹن کیا بات ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت زبردست
فائر فاکس اوپن سورس پروگرام ہے اور یہ کئی لوگ مل کر بناتے ہیں یا بنا رہے ہیں اس لیے شاید آئی ای نے یہ پیغام دیا ہے ویسے بھی فائر فاکس میں آپ کے سسٹم میں آنے کے بہت سے راستے ہیں (معلومات میں اضافے کے لیے یہ بات تحریر کی جا رہی ہے) میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ آئی ای بہت شریف ہے۔ تفصیلی بات بھی ہوسکتی ہے۔جو فائرفاکس میں استعمال کر رہا ہوں وہ 7.0.1 ہے اور اس کی کوڈینگ میں میں نے بھی اپنا حصہ لیا ہے۔ اس لیے یہ بات کہہ رہا ہوں۔
hahahahahaha
{Busy in exams}
Bookmarks