السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے کمپیوٹر پر کچھ دیر بعد خود بخود یہ ایرر آجاتا ہے نیچے اسکرین شاٹ بھی دی ہوئی ہے لکھا ہوتا ہے
windows has recovered from an unexpected shutdown
اور پھر ری اسٹارٹ ہوجاتا ہے براہ کرم اس مسئلے کا حل نکال دیجئے کوئی شکریہ
اردو میں تھریڈ کو صحیح کیا گیا نیچے اوریجنل میٹر موجود ہے ممبرکا شکریہ:نیٹ رائیڈر
اسلام علیکم بھائی جان میرا کمپیوٹر کچھ دیر کے بعد خود بخود
restart ہو جاتا ہے اور یہ error
آتا ہے.windows has recovered from an unexpected shutdown بھائی جان please اس مسلے کا حل نکال دیں. شکریہ اللہ حافظ
Bookmarks