ایمانداری کے ساتھ ایک بارپڑھ کر جواب دیں۔
25 نومبر 2010۔
صبح 11 بجے اتوار کے دن گھر کے مالک کا قتل ہو گیا۔پولیس آی اور تفتیش کرنے لگی۔ خانساماں نے کھا کہ مین تو ناشتہ بنا رھا تھا مجھے نہیں پتا۔ملازم نے کہا کہ میں ڈاک خانہ گیا ھوا تھا ملازمہ نے کہا کہ میں صفای کر رہی تھی مجھے بھی نہیں پتا۔مالی نے کہا کہ میں باغ کی صفای کر رھا تھا مجھے بھی نہیں پتا۔
پولیس نے فورا مجرم پکڑ لیا۔
بتایے مجرم کون ھےﺍ؟
Bookmarks