السلام علیکم۔۔۔
ون ڈے کرکٹ میں انفرادی طور پر سب سے
لمبی اننگز کھیلنے کا ریکارڈ سہواگ نے اب سے تھوڑی دیر پہلے توڑ دیا ہے۔۔
اِس سے پہلے یہ ریکارڈ انڈیا ہی کے کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا، انہوں نے 200*رنز سکور کیے تھے۔۔
آج ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے چوتھے میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔۔
اور سہواگ نے اپنی طوفانی اننگز کی بدولت 219 رنز سکور کیئے ہیں اور اس طرح یہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔۔
Bookmarks