hahahahaha
Nice sharing
bhai jaan kia hi acha ho k aap corel ki traning tasweeroon ki madad say karin hamin b asani ho jay gi samjny main
[IMG]http://i1142.***********.com/albums/n620/Guriaa/x_3bdd5977.gif[/IMG]
[IMG]http://i1142.***********.com/albums/n620/Guriaa/x_3c3d477d.gif[/IMG]
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت تھریڈ ہے شیخ صاحب
شیخ صاحب میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہوں گا۔ کہ آپ نے ایک تھریڈ اردو ٹیکسٹ کو گول دائرے میں لکھنا سکھا یا تھا تو جناب آخر میں آکر آپ نے ٹیکسٹ سٹائل بھی بتایا تھا لیکن آپ کے کورل کا ورژن بارہ ہے اور میرے پاس تیرہ ہے۔تو اس میں نہیں آرہا ۔ براہ کرم پوری تفصیل سے آگاہ کریں۔
Nice sharing
بہت اچھے جناب
Bookmarks