silentjan said:
بھائی میں نے جب چیک کیا تو اتنے میچز کھیلے گئے ہیں۔
آپ کا سوال تھا کہ کہ جو میچز بارش سے متاثر نہ ہو۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ
بارش سے متاثر میچ تین قسم کے ہوتے ہیں۔
ایک وہ جو سرے سے شروع ہی نہ ہو
دوسرا وہ جو شروع تو ہو جائے لیکن درمیان میں بارش کی وجہ سے میچ کو روکنا پڑے۔
تیسرا وہ جو میچ شروع تو ہو جائے لیکن بارش کی وجہ سے اوورز کم یا زیادہ ہوجائیں یا ڈرک ورت لوؤس سسٹم کے مطابق نتیجہ اخذ کیا
جائے
اب میں نے جو جواب دیا کہ جن جن میچز کا رزلٹ نکلا ہے وہ ۱۴۲ ہیں
جی پا جی
میں انہی میچز کا پوچھ رہا ہوں جن کا کوئی نتیجہ نکلا
یعنی ہار جیت ہوئی ہو جس میں
اسی کو سامنے رکھتے ہوئے آپ کا جواب غلط ہے
Bookmarks