السلام علیکم۔ آج شام سے جب میں اس فورم پر سائن اِن ہونا چاہتا ہوں تو منسلک ایرر آ رہا ہے اور جب میں گوگل میں جا کر اس فورم پر آتا ہوں تو بغیر پاس ورڈ اور نام تحریر کیے سائن اِن ہوجاتا ہوں خود بہ خود اس کی کیا وجہ ہے؟ اور یہ سائن اِن خود بہ خود کیسے ہورہا ہے۔ جبکہ میں نے پاس ورڈ محفوظ بھی نہیں کیا ہے۔
Bookmarks