Islamic Question
Mera Sawal yeh hai k
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کس بیوی کا نکاح آسمان پر
ھوا
Islamic Question
Mera Sawal yeh hai k
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کس بیوی کا نکاح آسمان پر
ھوا
وعلیکم السلام
رسولِ اقدس حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح حضرت زینب بنتِ جحش رضی اللہ تعالی عنہا سے آسمان پر ہوا۔
حدیث
انس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ زینب رضی اللہ تعالی عنہا ازواج مطہرات کے سامنے اس پرفخر کیا کرتی تھیں کہ ان کی شادی توان کے گھروالوں نے کی اورمیری شادی اللہ تعالی نے ساتوں آسمان پرسے کی ۔
حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر ۶۸۷۰
الجواب صحیح
حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ر َضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُول نَزَلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ فِي زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ وَأَطْعَمَ عَلَيْهَا يَوْمَئِذٍ خُبْزًا وَلَحْمًا وَكَانَتْ تَفْخَرُ عَلَى نِسَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَتْ تَقُولُ إِنَّ اللَّهَ أَنْكَحَنِي فِي السَّمَاءِ
nice questn.
[IMG]http://i1187.***********.com/albums/z396/deemi_pk/it_dunya/Jawab_1.png[/IMG]
Thread Closed
Bookmarks