سبحان الله و بحمده سبحان الله العظيم پارٹ ون
سبحان الله و بحمده سبحان الله العظيم پارٹ ٹو
سبحان الله و بحمده سبحان الله العظيم پارٹ تھری
سبحان الله و بحمده سبحان الله العظيم پارٹ فور
سبحان الله و بحمده سبحان الله العظيم پارٹ فائیو
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم پارٹ سیکس
السلام علیکم
اس پارٹ میں میرے پاس قدرتی منظر سے بے خبر ایک ریسرچ سینٹر کی الماریوں میں بھری ہوئی مختلف قسم کی تتلیاں ، موتھز اور بہت سے اقسام کے کیڑے مکوڑے ہیں
یہ ریسرچ سنٹر اسلام آباد میں ہے
مجھے تو وہاں جا کر بہت سی معلومات ملی
جیسے کہ ایک معلومات یہ بھی تھی کہ
ہر ملک اپنے پڑوسی ممالک سے مسلسل کیڑوں کے فصلوں پر حملے کی خبر اور پیشن گوئیوں کے لئے رابطے میں رہتے ہیں
کہ جیسے انڈیا یا بنگلہ دیش سے ہمارے ملک کہ یہ سرکاری ادارے اس لئے رابطے میں رہتے ہیں کہ اگر وہاں سے کوئی کیڑے یا موتھز فصلوں پر حملہ کر کے ہماری طرف آ رہی ہیں تو ہم ہیلکپٹر سے سپرے کے لئے تیار رہیں
ہے نا مزے کی بات
خیر
ان کو دیکھ کر اللہ کی کاریگری کا بھی خیال آیا تو آپ سب کے لئے
ان کو کیمرے میں قید کر لیا
ملاحظہ فرمائیں
اور کہے
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks