کیا آپ کو معلوم ہے ؟
قومی ترانہ کس نے اور کس سن میں لکھا =
اس کی موسیقی کس نے ترتیب دی =
پہلی دفعہ کب براڈ کاسٹ ہوا ریڈیو پر =
کون کون سے گلوکاروں کی آواز اس میں شامل تھی =
کیا آپ کو معلوم ہے ؟
قومی ترانہ کس نے اور کس سن میں لکھا =
اس کی موسیقی کس نے ترتیب دی =
پہلی دفعہ کب براڈ کاسٹ ہوا ریڈیو پر =
کون کون سے گلوکاروں کی آواز اس میں شامل تھی =
???????
compose By:ahmad G. cHangla,
Lyrics:Hafeez jullundhri
and AhMAd rushdi sing first time
kis mulk k qaumi tarane ki baat kar rahay hain janab ?
year konsa tha ?
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ھے کہ ہمیں قومی معلومات بہت کم ہیں - خیر چلیں میں آپ کہ درست جواب بتاتا ہوں
1- قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے سن 1952 میں لکھا تھا-
2- حیرت کی بات یہ ہے کہ میوزک سن 1950 میں کمپوز ہو چکا تھا اور کمپوزر تھے جناب احمد جی چھاگلہ -
3- پہلی دفعہ ریڈیو پر 13 اگست 1955 میں نشر ھوا -
4- اور اس ترانہ میں مندرجہ ذیل گلوکاروں کی آواز شامل تھی:-
احمد رشدی
شمیم بانو
کوکب جہاں
رشیدہ بیگم
نجم آرا
نسیمہ شاھین
زوار حسین
اختر عباس
غلام دستگیر
انور ظہیر
اور اختر وصی
Bookmarks