[IMG]http://i639.***********.com/albums/uu114/loveej/Dividers/2Fin.gif[/IMG]
پیارے دوستو۔۔۔ آج میں ایک ایسے دوست اور بھائی کے لیے گریٹنگ تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں جو فورم پہ ایک ہر دلعزیز ممبر ہے۔۔۔۔ٹائٹل سے آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ .ہمارے حماد پاجی کا آج جنم دن ہے، اور آپ سب بھی دل کھول کے ان کو وش کرے.
کجھل سائیں،استاد بشیر اور جناب قاری صاحب کے طرف سے بھی آپ کو بہت مبارکاں قبول ہوں.
حماد پا جی اب دعوت کا انتظام کردیں کوئی تگڑے سے بکرے کی بریانی اور باقی تو آپ خود بہت سمجدار ہے۔
ڈھیر ساری مبارکاں ۔۔۔ اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی عافیت سے نوازے اور ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائے۔۔۔۔
ایک بار پھر سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو بھائی جان
خوش رہے جہاں رہے
جزاک اللہ خیرا
[IMG]http://i639.***********.com/albums/uu114/loveej/Dividers/2Fin.gif[/IMG]
Bookmarks