وہ میں گورمے پر بھول آیا ہوں
میرا نام لے کر کھا لیں
امید ہے وہ مان لے گا
لیکن اگر وہ نہ مانے، اور آپ بھاگنے کی کوشش کریں
تو پھر زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا؟
یہی ہوگا نا کہ کیک کے علاوہ کچھ اور بھی کھانے کو مل جائے گا۔
وہ میں گورمے پر بھول آیا ہوں
میرا نام لے کر کھا لیں
امید ہے وہ مان لے گا
لیکن اگر وہ نہ مانے، اور آپ بھاگنے کی کوشش کریں
تو پھر زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا؟
یہی ہوگا نا کہ کیک کے علاوہ کچھ اور بھی کھانے کو مل جائے گا۔
حماد صاحب کو ہماری طرف سے سالگرہ کی مبارکبا د قبول ہو ۔ ۔ ۔
وہ بھی صدق دل سے ۔ ۔۔۔
قریب نہیں ہے ورنہ لازمی کچھ کھاتے آپ سے ۔ ۔۔۔
کیوں کہ میں نے سنا ہے کہ آپ کھلانے کے بہت شوقین ہو ۔۔
سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو حماد پاجی
شکریہ ابودُجانہ بھائی
آپ آئیے ضرور کبھی
کچھ نہ کچھ تو کھلائیں گے ہی نا
یا کھانا، وہ نہیں تو لہوریاں کھلا دیں گے جو کہ بہت اچھی ڈش ہوتی ہے، وہ بھی نہ سہی تو ہوا تو ہے ہی
@
حسیب پا جی شکریہ
میں بھی عالمگیر شہریت حاصل کرنا چاہتا ہوں۔
کوئی "نخسہ" دیو
اپنے رب کو خوش کر نے کی۔۔۔ اپنی سی کوشش کرو
World Wide
کچھ بھی نہیں ہے۔
اپنے ماں باپ کے حق میں دعا کرو خاص طورپر۔
بہت شکریہ بھائی جان
معصوم بچہ ان شاءاللہ پوری کوشش کرے گا عمل کرنے کی۔
سر پر پیار سے ہاتھ بھی پھیر دیں نا
مبارک ہو معصوم بچہ
شکریہ
Hummad bhai aapko salgirah bohat bohat mubarak ho...Allah aapko lambi zindagi ata farmaye aur dunya o akhrat mein kamyabi ata farmaye,aamin
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks