نائس انٹرویو
سفیان بھائی کا جواب
بھاگتے بچے کی نیپی ہی سہی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اوئے کدھر گئے سارے بچے ؟؟؟
سفیان بھائی کا جواب
"جو بچہ ہاضمہ کا کشتہ مانگے تو اُسے بچہ نہیں کہتے "
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
کچھ تو ہے اس ہاضمے کے کشتے میں
گوگل ارتھ کے مطابق آج حکیم صاحب صبح سے بہت خوش نظر آرہے ہیں۔ صبح سویرے رات کے برتن گنگناتے ہوئے دھوئے تو بھنگڑاڈالتے ہوئے کپڑے دھورہے ہیں۔۔۔ ہماری گڑیا بھتیجی کے پیمپر بار بار بدل رہے ہیں تو گھر کی صفائی جھاڑ پونچھ اچھل اچھل کر رہے ہیں۔
وجہ ؟؟
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
ارے آج انٹر ویو کا لاسٹ دن ہے نا یار۔
نیکسٹ انٹرویو حماد بھائی؟؟؟
Bookmarks