Luck619 said:
دوستو آج میں آپکو ایسے جملے بتاونگا جن کی انگلش ٹرانسلیشن کرنے کے لیے ھمیں ٹنسس کی ضرورت نہیں ھوتی بلکہ یہ مخصوص ھوتے ھیں یعنی انکے لیے ایک مخصوص جملہ ھوتا ھے
مثلآ
1=یہ میر ے بس میں نہیں
in english=its out of my hands.
2=اس نے بہت پیسا کمایا
he made money over
3=اکرم بے کسور ھے
akram has clean hands.
Apne comments dekar mujhe apni rae se agah karein.
Bookmarks