وعلیکم السلام!!!،۔
بہت ہی زبردست ٹیٹورل وقار بھائی،۔
نئے سیکھنے والوں کے لیئے مفید ٹپس شیئر کی ہیں۔۔
بے حد شکریہ
کافی محنت کی آپ نے اس بہتریں پوسٹ کو تیار کرنے میں اللہ آپ کے فن میں مزید اضافہ فرمائے آمین
بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھایا ہے کافی ممبرز اس سے فائدہ حاصل کریں گے
جزاک اللہ
Very Nice Tutorial
thnx Waqar Bhai
واقعی میں کمال کر دیا ہے آپ نے پاجی۔۔۔۔۔۔بہت ہی اعلی کام۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین
nice
جزاک الله خیرا
بردار بہت ہی محنت سے آپ نے تھریڈ بنایا ہے بہت خوب
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
کیا کہنے وقار بھائی
بہت شاندار ٹیوٹوریل بنایا ہے آپ نے
جو لوگ پہلی دفعہ پوئٹری ڈیزائن کریں، ان کے لیے تو یہ ٹیوٹوریل بہت ہی زیادہ مفید ہے
کافی محنت سے آپ نے ٹیوٹوریل بنایا ہے
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks