Last edited by Net-Rider; 10th January 2012 at 05:14 AM.
نوٹ:اس انعامی مقابلے میں موجودہ آئی ٹی ڈی ونر شامل نہیں ہونگے نوٹ کرلیجئے براہ کرم اس مقابلے میں موجودہ آئی ٹی ڈی ونر رینکس ہولڈر شامل نہیں ہونگے ان کی محبتوں کا شکریہ لیکن مزید نارمل ممبرز تک اس رینک کو دینے کی کاوش کے مدنظر انشا اللہ تعالی انہیں یہ چیز بری نہیں لگے گی جزاک اللہ
Last edited by Net-Rider; 7th January 2012 at 05:35 AM. Reason: update Winner Ranks Detail
پینتالیس صفحات پر مشتمل میگزین یہاں پر اختتام پذیر ہوا امید ہے آپ سب کو یہ میگزین پسند آئے گا میگزین کے لئے ٹائم نکال کر لکھنے والوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہونگا ،اسپیشلی شکریہ میں کرنا چاہونگا اسکیپر کے لئے جنہوں نے میگزین کا صفحہ ڈیزائن کیا بے حد شکریہ کپتان صاحب آپ نے اپنے قیمتی ٹائم سے میگزین کے لئے ٹائم نکالا ،شکریہ ادا کرنا چاہونگا اپنے ساتھی شہزاد اقبال بھائی کا آئی ٹی بوائے کا کہ میٹر کے سلسلے میں ان کا تعاون قابل ستائش ہے ،ڈاکٹر رانا شفٹ ہوئے ہیں وہاں نیٹ کی سہولت ابھی انہیں میسر نہیں انشا اللہ تعالی وہ اگلے مہینے کے میگزین تک موجود ہونگے پھر اپنی بھرپور انرجی کے ساتھ ، اس کے علاوہ خاور لطیف اور وقار راج بھائیوں سینئرز ایڈیٹر حضرات آپ دونوں کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے براہ کرم اپنی موجودگی کا احساس میگزین میں ضرور کرایا کیجئے(یہ دونوں میرے بھائی اپنی کچھ پرسنلی مصروفیات کے سبب مصروف ہیں اس لئے) جزاک اللہ ، مجھے امید ہے کہ انشا اللہ تعالی اس میگزین کے بعد ہمارے لکھنے والوں کی تعداد میں لازمی اضافہ ہوگا انشا اللہ تعالی ۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ اس میگزین کو پڑھنے کا اپنے کمنٹ دینا مت بھولئے گا اور یاد رکھئے گا کہ انعامی سوالات کے جوابات دے کر اس ریپلائے پر پھر ایڈیٹنگ نہیں کرنا اور انعامی سوالات کے جوابات کے لئے صرف اور صرف ایک ریپلائے ہی دینا ہے اس کے بعد آپ جتنے چاہئے ریپلائے کیجئے گا یہاں پر میگزین یا آپس میں بات چیت کے لئے لیکن جواب کے لئے صرف اور صرف ایک ریپلائے کی پرمیشن ہے آپ سب ہی کا بہت بہت شکریہ اپنی دعائوں میں یاد رکھئے گا جزاک اللہ خیرا
Last edited by Net-Rider; 7th January 2012 at 05:37 AM.
وعلیکم السلام
گریٹ گریٹ ورک آپ سب کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی
ایک ایک پیج کو نہایت خوبصورتی سے تیار کیا گیا ہے
ماشاءاللہ
میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا
سکپر بھائی گوڈ ورک میگزین کا ٹائیٹل پیج بہت ہی زبردست بنایا ہے. بہت بہت شکریہ
میگزین کا ڈئیزائن سکپر بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی جان نے بہت ہی نفیس بنایا ہے وہ بھی بہت زبردست ہے
باقی محترم ڈاکڑ رانا بھائی ،خاور لطیف بھائی ،وقار راج بھائی اور سکپر بھائی اور شہزاد اقبال بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی جان کو ایک بار
پھر دل کی گہرایوں سے مبارک بعد پیش کرتا ہوں
الله رب ال عزت آپ سب کی حفاظت فرماے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے
آمین ثم آمین
دعا گو
درویش
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
bht zabardast Magazine tayar kia he bhai..
Bht umda tehrirain hain..
Filhal pora nahi parha q k class start hone wali he..
Or muqablay me phir kabhi hissa lainge.
wsalam
Bookmarks