Results 1 to 9 of 9

Thread: Question For Cricket Lover's

  1. #1
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default Question For Cricket Lover's

    * ا ********** اپنے بولنگ کے نشان پر پہنچے بھاگنا شروع کیا ، سلپ کے فیلڈر جھکے ، امپائر کو کراس کیا گیند کی ۔۔۔۔ ایل بی ڈبلیو کی زور دار اپیل اور امپائر *************** کی انگلی فضاء میں بلند ہوگئی۔۔۔
    بیٹسمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیران و پریشان کھڑے ہیں۔۔۔۔ ۔۔ آخر وقت تک یہ سمجھے کہ یہ گیند باؤنسر ہوگا اور انھوں کے باؤنسر سے بچنے کے لیے نیچے بیٹھنے کا فیصلہ کیا اور گیند ان کے ہیلمٹ پر لگی اور اس وقت وہ بلکل وکٹوں کے سامنے موجود تھے جس پر ۔*********۔ بولر نے ایل بی ڈبلیو کی زور دار اپیل کی اور امپائر ۔************۔ نے انھیں آؤٹ قرار دیا۔

    یوں یہ کرکٹ کی تاریخ کا ایک حیرت انگیز واقعہ ہے کہ جس میں گیند ہیلمٹ پہ لگی اور بیٹسمین ایل بھی ڈبلیو آؤٹ ہوا۔۔

    تو دوستو سوال یہ ہے کہ یہ بتائیں کہ اس واقعے میں بولر کون ہے بیٹسمین کون ہے اور امپائر کون ہے؟
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اس واقعے کی تصویر اٹیچ ہے

  3. #3
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ تھا۔ اسٹریلیا اور انڈیا کا ٹیسٹ میچ تھا اسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں اور دوسری اننگز چل رہی تھی۔ یہ سیریز ۱۹۹۹ سے ۲۰۰۰ میں کھیلی گئی تھی۔
    سچن ٹنڈولکر کو مک گرا نے بول کرائی تھی جو سچن کے کاندھے پر لگی تھی لیکن وکٹ کے سامنے اور لیگ کی لائن میں ہونے کی وجہ سے امپائر نے آوٹ دے دیا تھا۔
    McGrath to Sachin Tendulkar

    اس واقعے کی وڈیو دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
    http://youtu.be/VYTPs3gMfAQ

    ..
    Last edited by Skipper; 8th January 2012 at 08:54 PM. Reason: Video added

  4. #4
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote Skipper said: View Post
    یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ تھا۔ اسٹریلیا اور انڈیا کا ٹیسٹ میچ تھا اسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں اور دوسری اننگز چل رہی تھی۔ یہ سیریز ۱۹۹۹ سے ۲۰۰۰ میں کھیلی گئی تھی۔
    سچن ٹنڈولکر کو مک گرا نے بول کرائی تھی جو سچن کے کاندھے پر لگی تھی لیکن وکٹ کے سامنے اور لیگ کی لائن میں ہونے کی وجہ سے امپائر نے آوٹ دے دیا تھا۔
    McGrath to Sachin Tendulkar

    ..
    اسکپر بھائی کے جواب سے ایگری ہوں، اور امپائر کا نام تھا۔۔
    Daryl Harper

  5. #5
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    Quote basit gul said: View Post

    اسکپر بھائی کے جواب سے ایگری ہوں، اور امپائر کا نام تھا۔۔
    daryl harper
    جی اور ایک انٹرویو میں ان سے جب پوچھا گیا کہ وہ کون سا واقعہ ہے جو آپ بھولنا چاہتے ہیں تو انہوں نے اس واقعے کا ذکر کیا۔

  6. #6
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    وڈیو بھی ایڈ کردی ہے اوپر والی پوسٹ میں

  7. #7
    waqasahmad1's Avatar
    waqasahmad1 is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 11:51 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,021
    Threads
    280
    Credits
    73
    Thanked
    599

    Default

    Quote Skipper said: View Post
    یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ تھا۔ اسٹریلیا اور انڈیا کا ٹیسٹ میچ تھا اسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں اور دوسری اننگز چل رہی تھی۔ یہ سیریز ۱۹۹۹ سے ۲۰۰۰ میں کھیلی گئی تھی۔
    سچن ٹنڈولکر کو مک گرا نے بول کرائی تھی جو سچن کے کاندھے پر لگی تھی لیکن وکٹ کے سامنے اور لیگ کی لائن میں ہونے کی وجہ سے امپائر نے آوٹ دے دیا تھا۔
    McGrath to Sachin Tendulkar

    اس واقعے کی وڈیو دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
    http://youtu.be/VYTPs3gMfAQ

    ..

  8. #8
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    Quote skipper said: View Post
    یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ تھا۔ اسٹریلیا اور انڈیا کا ٹیسٹ میچ تھا اسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں اور دوسری اننگز چل رہی تھی۔ یہ سیریز ۱۹۹۹ سے ۲۰۰۰ میں کھیلی گئی تھی۔
    سچن ٹنڈولکر کو مک گرا نے بول کرائی تھی جو سچن کے کاندھے پر لگی تھی لیکن وکٹ کے سامنے اور لیگ کی لائن میں ہونے کی وجہ سے امپائر نے آوٹ دے دیا تھا۔
    mcgrath to sachin tendulkar

    اس واقعے کی وڈیو دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
    http://youtu.be/vytps3gmfaq

    ..
    !السلامُ علیکم
    گریٹ اسکیپر بھائی آپ نے تو ویڈیو شئیر کر کے سب کو لاجواب کر دیا مگر
    آپ یہ تو بتائیں کہ یہ لیگ بفور وکٹ کیسے ہوئے؟
    ان کا تو شولڈر بفور وکٹ تھا نا

    بہت ہی اچھا جواب
    شئیر کرنے کیلئیے شکریہ
    ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS

  9. #9
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ارے واہ کپتان صاحب میں تو سمجھ رہا تھا کہ دوکان کچھ چلے گی آپ نے تو پہلے ہی حملے میں پوری دوکان تباہ کردی۔

    کپتان صاحب آپ کا جواب بلکل درست ہے۔۔۔۔
    تھریڈ کلوز

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 25th April 2015, 09:42 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 7th October 2012, 06:50 AM
  3. Solved 1 Question For Cricket Lover's
    By sallu2077 in forum Contest Section
    Replies: 8
    Last Post: 10th January 2012, 08:34 PM
  4. 1 Nahi 2 Nahi 3 Nahi Unlimited Question...? & ANSWERS
    By Wakeel Ahmed in forum General Mobile Discussion
    Replies: 15
    Last Post: 8th October 2008, 10:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •