آپ سب کو محمد فیصل کے ایکسل ہیلپ لائن کی طرف سے
ہمارے ایک ممبر عاطف صاحب انہو ں نے ایک تھریڈ میں ایکسل کے حوالے سے مدد مانگی تھی انکا حل میں نے میکرو کی صورت میں نکا لا ہے
اس کو چیک کر لیں اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو دوبارہ پوچھ لیں
یہ ماسٹر شیٹ ہے جس میں سارا ڈیٹا بنانا ہے
اس میں میکرو کو ریکارڈ کرنا بتا یا ہے
اس میں پارٹی کو سیلیکٹ کر نا بتا یا ہے
یہ میکرو کا اسکرپٹ پروگرام ہے
اس میں میکرو کو رن کرنا بتا یا ہے
اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پارٹی کا ڈیٹا اپڈیٹ ہو چکا ہے
یہ سارا میں نے سٹیپ کی شکل میں بنا دیا ہے۔پھر بھی کچھ
مسئلہ ہو تو بلاجھجھک دوبارہ معلوم کر سکتے ہیں
آب میرے کو اجازت دیں
آپ کا دوست اور ساتھی
محمد فیصل
اس نا چیز کو دعاوٗں میں یا د رکھیں
ہم ہر لحمہ اپنے اس فورم کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔آئیے ہمارا ساتھ دیجئے
--------------------------------------------------------
mfranakar said:
آپ سب کو محمد فیصل کی طرف سے
ہمارے ایک ممبر عاطف صاحب انہو ں نے ایک تھریڈ میں ایکسل کے حوالے سے مدد مانگی ہے
ان کے تھریڈ کا لنک یہ ہے
http://www.itdunya.com/t300556/#post3121242
یہ ان کا سوال ہے
"mera swal yeh hai keh jab main sheet1 main posting karoon tu yeh khud ba khud name kay hsab say apni apni sheet par post ho jay??????picture sath attach hai. "
ان کی اٹیچ فائل یہ ہے اس کو حل کرنا ہے
Attachment 329803
اس کو بہت جلد حل کر کے عاطف بھائی کی خدمت میں پیش کر تے ہیں
تب تک کیلئے اجازت
محمد فیصل
Bookmarks