اناللہ وانا الیہ رٰجعون
اناللہ وانا الیہ رٰجعون
[SIZE="4"][SIGPIC][/SIGPIC][/SIZE]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=192727"][B][SIZE="5"][COLOR="DarkGreen"]DAE Group[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=172271"][B][SIZE="5"][COLOR="Red"]ماں[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
اناللہ واناالیہ راجعون
اس عظیم بچی کا انٹرویو تقریبا ایک ماہ پہلے چند منٹوں کے لئے سنا تھا پھر جب اس کے بارے میں معلومات جمع کیں تو ایک انجانا سا فخر اس عظیم بچی کی وساطت سے محسوس ہونے لگا تھا
کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ایک ایسا پاکستانی ہوں جہاں عرفا جیسے زہین بچے موجود ہیں
آج صبح جب اس کے انتقال کی خبر سنی تو بہت بہت بہت افسوس ہوا
اللہ جی عرفا کو جنت کی شہزادیوں کا رتبہ عطا فرمائیں اس کے والدین کو صبر عطا فرمائیں اور میری سر زمین پاکستان کو کئی عرفا پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
ہزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پے روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
http://www.itdunya.com/t300815/
Last edited by Sazub; 15th January 2012 at 02:37 PM.
سُن کر بہت ہی زیادہ دکھ ہوا۔
اللہ تعالٰی ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Last edited by jatam; 15th January 2012 at 02:29 PM.
اللہ تعالی اس کو جنت اللفردوس میں نبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب کرے. آمین.
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
اناللہ وانا الیہ رٰجعون
بہت بہت افسوس ہوا
bht hi dok howa mgr wahi hota he jo manzore khoda he
ارفع کریم رندھاوا کی میت آبائی شہر فیصل آباد لائی گئی اور نماز ظہر کے بعد ڈی گرائونڈ پیپلز کالونی میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں سیاسی سرکاری افسران طلبا اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بعد ازاں ارفع کریم کی میت کو ان کے آبائی گائوں چک رام دیوالی لے جایا گیا جہاں پرعزیز و اقارب اور گائوں کے لوگوں نے نماز جنازہ پڑھی۔ ارفع کریم کو چک رام دیولی کے آبائی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں پولیس اور انتظامیہ کے سربراہوں کی جانب سے بھی ارفع کریم کی قبر پر پھول چڑھائے گئے۔
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت افسوس ہوا اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور والدین کو صبر عطا فرمائے آمین
May Allah rest her in peace. It is great lose to our nation
Bohot Bohot Bohot afsos hooa sun ker. ye poori ummat e muslima ka nuqsaan hai ke aik intihai qabil insan hum se juda ho gaya. Aise log, aise bachay hamara asasa hain hamara future hain hamara fakhar hain. laikin mout bhee aik haqeeqat hai aur is bachi ke chalay janay main Allah ki maslehat ho gi. Allah sab sogawar logon ko sabr atta farmaye. aur hamari is nanhi behn ko jannat ul firdos main jaga atta farmaye. Aameen
"جس "کلی" نے آنگن مہکا دیا
وہ پھول بنتی تو کیا کیا کرتی
دل گرفتہ، لب صحرا، آنکھیں پر نم
انسان چپ ہے بس خدا کی مرضی
Bookmarks