السلام وعلیکم میرے پیارے آئی ٹی ممبرز.....
جی جناب اب اپنے دوستوں کے ساتھ
Via Bluetooth
کے ذریعے ملٹی پلیرز کھیلیں اور انجوائے کریں.
ًمیں زیادہ تر یہ کرکٹ گیم کھیلتا ہوں اپنے دوست اور کازنز کے ساتھ.
بس ملٹی پلیرز میں جائیں اور دونوں میں سے کوئی اسٹارٹ کریں اور دوسرا جوائن گیم کریں.
اور کھیلیں اور انجوائے کریں
اور مجھے دعاوں میں یاد کریں.
نوٹ. یہ گیم دونوں موبائل میں انسٹال ہونا چایئے.
میں آپ لوگوں کے ساتھ کچھ اور ملٹی پلیرز گیم شہئر کر رہاہوں. امید ہیں پسند آئیں گے.
جاوا گیم ہیں سب
resolution 230x340
Bookmarks