کامیابی ہو تو ایسی کہ ’’دشمن‘‘ بھی آپ کا لوہا مانے۔ (مُسکراتے ہوئے)۔
واقعی پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ’’اُس‘‘ ٹیسٹ نمبر 1 ٹیم کو عبرت ناک شکست دی ہے جس ٹیم نے ’’اِنڈیا‘‘ کو 0-3سے شرمناک شکست دی تھی۔
پوری دُنیا ابھی تک حیران و پریشان ہے کہ پاکستانی کچھ بھی کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔
اِس ویڈیو کو دیکھ کر سر فخر سے بلند ہو گیا اور آپ نے شئیر کروا کر جی خوش کر دیا۔
پاکستان زندہ باد۔
ہاہاہاہا۔۔۔ باسط بھائی مزا آگیا ویڈیو دیکھنے کا اپنی ٹیم کی اتنی عزت افزائی کی انڈیا والوں نے افففف۔۔۔۔ بیچارے تینوں سینئر ٹنڈولکر، سہواگ اور لکشمن کو تو ۔۔۔۔۔۔
پاکستان زندہ باد۔ دنیا کی سب سے اچھی اور بہادر قوم پاکستانی ہے ۔اگر اپنے مرکز سے دور نہ ہوتو۔ کیسی نے سچ کہا ہے
اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے
خاک ہو جاؤ گے افسانوں میں ڈھل جاؤ گے
اپنی مٹی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو
سنگِ مر مر پر چلو گے تو پھیسل جاؤ گے
اور میں کہوں گا اسے ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ مکافاتِ عمل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ انگلینڈ کا گورا خود کو بہت اعلیٰ نسل سمجھتا ہے
اور ابھی حال ہی میں
پاکستانی ٹیم کا ان گوروں نے اپنے ملک میں
سازش کرے کےجو حال کیا اور پاکستانی ٹیم
کو بین الاقوامی سطح پہ جوئے بازی میں بدنام کیا
۔۔۔
اللہ نے بھی انکا ایسا منہ
کالا کیا کے
کیا یاد
رکھیں گے۔۔۔۔
Nice sharing
السلامُ علیکم
شکر الحمدُللہ کہ رب العزت نے پاکستان کو کامیابیوں سے نوازنا شروع کر دیا
انسانوں کی چالوں سے رب العزت کی حکمت ہمیشہ اول رہے گی
یہ بات واضح ہو کر سامنے آئی کہ اگر ورلڈ کپ میں"من موہن اور گیلانی"کی سیاسی چال بازیاں نہ ہوتیں تو پاکستان ٹیم فائنل میں ہوتی۔
البتہ پھر یہ فائنل ہندوستان کی سرزمین پر نہیں ہوسکتا تھا اور اسی خطرے کے سبب من موہن نے خیرات میں جیت مانگی جس کا ثبوت اُس ورلڈ کپ میں بھی تھا کہ آسٹریلیا جو مسلسل چار ورلڈکپوں میں ناقابل شکست تھی اُس کو پہلی مرتبہ شکست کا مزا بھی پاکستان نے ہی چٹایا تھا
اور انڈیا کے ساتھ سیمی فائینل میں آفریدی کی جھنجھلاہٹ بھی کسی سے چھپی نہیں رہی تھی جو اس بات پر جھنجھلا رہا تھا کہ میدان کا جیتا میچ ہمیں ٹیبل پر ہارنا پڑا اور میری ٹیم کو ہارنے کی ہدایت کی گئی ہے
اس کا ایک اور ثبوت ایک ہاری ہوئی ٹیم کا سرکاری سطح پر لاجواب استقبال تھا ۔
اللہ جی پاکستان کو ہر میدان میں سرخرو کریں آمین
Bookmarks