ڈیئرز میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرا کمپیوٹر بلکل ہی
hang
ہو جاتا ہے۔۔میں نے پروسیسر اور ریم کو بھی صاف کر کے چیک کیا ہے لیکن پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہوا
اور ایک اور بات کے یہ لوڈ کے بغیر بھی ہینگ ہو جاتا ہے۔۔
کبھی کبھی تو ایک گھنٹہ تک ٹھیک چلتا رہتا ہے اور کبھی دو منٹ میں ہینگ ہو جاتا ہے
پلیز ڈیئرز اس سلسے میں میری رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔۔۔شکریہ
Bookmarks