ایک بھائی سے پرسوں یاہو پر بات ہوئی، وہی ہوا جس کا میں نے اُن سے ذکر کیا تھا۔ کیوں بھئی؟
سب دوستوں کو معصوم بچے کی طرف سے ڈھیروں مبارک باد قبول ہو۔
اسی طرح اپنے بہترین کام کو جاری رکھئے ۔ نالائق سے معصوم بچے اور بہت سے دیگر علم کے پیاسوں کے علم میں اضافے کا مؤجب بنے رہئے۔ جیتے رہئے، خوش رہئے، شاد رہئے، آباد رہئے۔
بہت شکریہ حماد بھائی آپکی ڈھیروں دعاؤں کا
اور آپکے یہ بتانے کا بھی کہ آپ پیشن گوئی بھی کر لیتے ہیں
bhot bhot shukria afridi bhai
ham is forum ki tarqai k liye koshan he hen
yeh to aizazi rank hay
ham men rank ho ya na ho justajo jari rahy gee forum k lye k mazeed nikhrta chala jaye yeh forum
بلکل بھائی میں*بھی آپ کی بات سے متفق ہوں
انشاءاللہ یہ فورم دن دگنی رات چگنی ترقی کرے گا
بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی۔۔۔۔
آپ سب کو میرے طرف سے بہت بہت بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔
آپ سے بہت سے خوبصورت شیئرنگ کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔۔۔۔
جزاک اللہ۔۔۔۔
انشاءاللہ فضلی قدوس بھائی ہم آپ کی توقع پر پورا اُترنے کی کوشش کریں گے
بہت شکریہ آپ کا
Bookmarks