کرم ايجنسی ميں ہلاک ہونے والے دھشتگردوں ميں سے سات کی لاشيں سيکورٹی فورسز کے اہلکار اپنے ساتھ لے گۓ- ايک لاش پہ سے ازربايئجان کا پاسپورٹ، کئ ممالک کے پيسے، یو ایس بی ، تصويريں جن ميں اس کی تصويريں اپنے جيسے دھشتگردوں کے ساتھ کھينچی گئ ہيں- معلومات کا ايک زخيرہ ہے مگر سب سے گھنونی اور ڈرونی بات يہ ہے کہ آزربايئجان کے نوجوان مرد کو پاکستان کے بے بس لوگوں کے خلاف اتنی نفرت کيوں ہے کہ يہ انہيں مارنے کے ليے اتنی دور سے آيا تھا- اللہ پچاۓ ايسے درندوں کے غير اسلامی شر سے پھر آخر ميں خود کی ہی موت اسکا انتظار کر رہی تھی-
Bookmarks