نہیں جی ایسا نہیں ہے۔
سوالات پوچھنے والے ہی فرار ہو گئے ہیں خوف کے مارے۔
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ تمام ممبرز نے خوب انجوائے کیا، اور یقیناََ آپ نے بھی انجوائے کیا ہوگا۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اس سیکشن کا رُخ کرتے رہیں گے۔ اور اگلے کسی بھی ممبر کے انٹرویو میں شرکت کریں گے۔
آج آپ کا انٹرویو کلوز کیا جا رہا ہے۔
جہاں رہیں ،خوش رہیں۔جزاک اللہ
والسلام عیشا ایمان
Bookmarks