نیم حکیم خطرہ جان ۔۔تو بدنام ہوا ہے اَب تو ڈاکٹر بھی۔۔۔
بہت اچھی شئیرنگ
بہت خوب یہ کسی بھی فارم کی ایسی شیئرنگ ہے جسے میں نے بہت انہماک سے پڑھا ہے جزاک اللہ
Ye haal ha doctors ka.
Nice sharing
Realy Very NICE Sharing
pakistan k doctors pagal ho gaya hain kuch b bol data hain
جی بہت شکریہ
حسب حال میںاس طرح کی خبر پر عزیزی نےکہا تھا کہ
پانی بہت ٹھنڈا ڈال دیا ہوگا جس کی وجہ سے جیسے ہمیں کپکپی آتی ہے اسی طرح مردہ کپکپا کر اُٹھ بیٹھا ہوگا اور کہا ہوگا
اور یار تھوڑا پانی گرم تو کر لے ۔
Bookmarks