Chalo Shukar Ke masla Hal to hoagay
Chalo Shukar Ke masla Hal to hoagay
Thanks main kafi pareshan tha k kabh tak wait hoga. bohut hi achi website hai. main to Internet bhi es k liye use kar raha hun.
boht boht shukria janab aap ne hum sub members ki shikayat pr gor kia or phir is masley ko resolve bhi kia, aap ne boht mehnut ki hogi jis pr aap ko thanks kehna hum sub ka frz ha
we miss it too much
وعلیکم السلام.....
آفریدی بھائی بہت شکریہ... کافی ویٹ کرنا پڑا ہمیں...
آئی ریلی مس آئی ٹی دنیا
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ
آفریدی
آپ نے ایک بار پھر ہم کو ہمارے محبوب فورم سے ملا دیا
میں نے تو کئی ممبرز کو ذاتی پیغامات کرکے دریافت کیا تھا
کہ آخر یہ فورم کو ہوا کیا؟؟؟
کسی نے کچھ کسی نے کچھ بتایا
وائرس تک کی خبریں آئیں
خیر جو بھی ہو آپ نے اس کو حل کردیا
ایک بار پھر شکریہ
thanks
nice
[URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]
یہ دو دن کیسے گزرے کچھ عجیب سے ہی گزرے
آفریدی بھائی ابھی وہ پرابلم دوبارہ نہیں دیکھائی دی
بے حد شکریہ ہم سب کو اپ ڈیٹ کرنے کا
وعلیکم السلام
بہت شکریہ آپ نے بہت جلدی اس مسئلہ پہ قابوپا لیا۔۔۔
مجھے اندازہ ہے کہ آپکواس پیارے فورم کو دوبارہ اُسی حالت میں بحال کرنے
کے لیے کتنی محنت اور لگن سے کام کیا ہے۔۔۔
کیونکہ میں نے دیکھا ہے۔۔۔
دنیا کی دوسری سائٹس جو اس وائرس اٹیک سے متاثر ہوئی ہیں
وہ ابھی تک اس مسئلے سے جوج رہی ہیں۔۔
آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے اتنے پروفیشنل ازم سے اس مسئلے
کو حل کر کے ہمیں پھر سے ملا دیا۔۔۔
واقعی ہم نے آئی ٹی دنیا فورم کو بے حد مس کیا۔۔
Last edited by jatam; 1st March 2012 at 07:33 PM.
Ufff shukar hay pagal ho gaya tha check kar kar k.thank u afridi bhai
Bookmarks