thanks
واہ بہت عمدہ جناب
لاجواب تھریڈ ہے ہر بار کی طرح
شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
زبردست توقیر بھائی آپ کا اتنا اچھا اچھا کام دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ اپنی فوکس پرو کی کلاس چھوڑ کر آپ کی شاگردی میں آ کر کورل سیکھ ہی لوں۔
اتنی محنت سے ہمارے علم میں اضافہ کرنے کا بہت شکریہ میں اس کو ضرور ٹرائی کرونگا۔
بہت عمدہ جناب۔
آپ کی جانب سے مزید ٹیوٹوریل کا انتظار رہے گا۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے واہ بھائی ۔۔۔ لگتا ہے واقعی میں اب کورل ڈرا سیکھنا پڑے گا جب استاد اتنا اچھا سکھانے والا ہوتو سیکھنے میں کیا حرج ہے۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ برادر
ارے واہ کیابات ہے بھائی
بہت ہی کارآمد ٹیوٹرریل شیئر کیا ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
Bookmarks