بہت شاندار ٹیٹوریل ہے جناب
میں اس کو ضرور استعمال کروں گا
شاید آپ ہماری فوٹو شاپ کی عادت کو چھڑاکر ہی دم لیں گئے
اللہ اس کا اجر عطاء فرمائے آپ کو
جزاک اللہ الخیر کثیراً کثیرا
بہت شاندار ٹیٹوریل ہے جناب
میں اس کو ضرور استعمال کروں گا
شاید آپ ہماری فوٹو شاپ کی عادت کو چھڑاکر ہی دم لیں گئے
اللہ اس کا اجر عطاء فرمائے آپ کو
جزاک اللہ الخیر کثیراً کثیرا
لوجی یہاں ٹیوٹوریل پر ٹیوٹوریل بن رہے ہیں
اور ہم تو ایک مدت سے آواز پر آواز دے رہے ہے کہ
ہم کو بھی کچھ۔۔۔۔
لیکن
چلو اب آگے کچھ نہیں کہنا
ورنہ توقیر بچہ ۔۔۔عقل کا کچا۔۔کارل کے لئے پکا
اور
اور
اور
اور
جانے دو ، نہیں تو بچہ ہوجائیگا غصہ
وعلیکم السلام
پا جی تُسی چھا گئے او جی۔۔۔
Awesome work!!!
شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
Nice & Thanks for Sharing......
welldone touqeer bhai
bhot achi terha samjhaya
بھائی آپ کی اس پوسٹ سے میں نے ایک شعر پر اس کو آزمایہ ہے
ویسے میں نے پہلے کہاں ہے کہ میں فوٹو شاپ کا آدہی ہوں
اگر کوئی کمی ہوں تو معزرت کرتا ہوں
jo kuch nahi karte wo kamaal karte hain aur apne kamaal kia
Bookmarks