وعلیکم اسلام
پہلا میچ تو پاکستان جیت گیا اب دیکھتے ہیں آگے کیا بنتا ہے
امید کرتا ہوں پاکستان کے ٹورنامنٹ جیتے گا انشاءاللہ
گوڈ لک پاکستان اینڈ ممبرز
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بھائی میرے نزدیک پاکستان تمام میچ ہار جائے کوئی مسئلہ نہیں
لیکن یہ میچ ہرگز نہیں ہارنا چاہئے کیونکہ وہ مشہور و معروف
ورلڈ کپ سیمی فائنل ہارنے کے بعد پاکستان کا مقابلہ پہلی بار انڈیا
سے ہوگا شاید تو اگر پاکستان یہ میچ ہارا تو بس بھائی جی پھر
ہار جیت گیم کا حصہ ہے لیکن فکس ہار نہیں چلے گی بھائی اس بار
وعلیکم اسلام
جی بھائی اللہ کرے پاکستان بھارت سے میچ جیت جائے۔۔آمین
بھائی بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نےاور بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔
آمید ہے اس دفعہ بھی زیادہ سے زیادہ ممبرز اس انعامی تھریڈ میں خصہ لے گے اور ونررینک جیتنے کے لیے پرعزم ہوں گے۔
Voted.....
پاکستان جیتے گا انشاءاللہ
وعلیکم السلام نیٹ رائیڈر بھائی جان................
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے..... ٹھیک کہا آپ نے ورلڈ کپ کے بعد اب پھر پاک بھارت کا میچ ہے...... اور اس سلسلے میں آپ نے انعام میں آئی ٹی دنیا وینر رینک رکھا ہے..... بہت ہی اچھے بھائی جان......
تم جیت ہو یا ہار ہوں سنو ہمیں تم سے پیار ہے... جی جناب جیت و ہار تو کھیل کا ایک حصہ ہے لیکن پھر بھی دل ہے پاکستانی اور انشااللہ پاکستان ہی جیتے گا........ ہماری اور سارے قوم کی دعایں اپنے پاکستان کے ساتھ ہے..... اس بار اللہ تعالی پاکستان کو اس بار جیت سے ہمکنار کر دیں. آمین
ووٹیڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈ
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
بھائی جیتو یا ہارو مگر کھیل کر فکس ہوکر نہیں
بس شکایت یہی ہے ہمیں اور آج کل تو بچے بچے کو
کرکٹ کی اتنی تمیز ہوگئی ہے کہ جب یہ لوگ حرکتیں کرتے
ہیں تو پھنس جاتے ہیں جیسے کل بنگلہ دیش کے میچ میں
کہاں سے کہاں میچ کو لاکر پھنسا دیا اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد
کہتے ہیں بھائی بچوں سے کیا سنسنی خیز مقابلہ
یہی چیزیں مروادیتی ہے ان لوگوں کو یہ لوگ سمجھتے ہیں باقی
دنیا بے وقوف ہے یہی لوگ ہوشیار ہے بہرحال دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
شکریہ آپ کے ریپلائے کا لیکن کیونکہ آپ آئی ٹی ڈی ونر رینک ہولڈر
پہلے سے ہو اس لئے
Inshallah pakistan jeetayga
hum ha pakistani hum to jetengay ha jetengay
yar jab pakistan lose be jaye to hum vote pakistan ko dengay q k hum apni mulk ko nechy nai dekskte i love pakistan
wish u all the best
شکریہ ریپلائے کا اپنے ملک کو کوئی بھی نیچے نہیں دیکھنا چاہتا بھائی
لیکن لوگ اسے نیچے لانے کی کوششیں کرتے رہتے ہیں
اور اللہ تعالی کا بڑا کرم ہے کہ جو لوگ اسے نیچے لانے کی کوشش
کرتے رہے اور کررہے ہیں انہیں اللہ تبارک تعالی انہیں اس دنیا ہی میں
دیکھا رہے ہیں بڑے بڑے نام آج کہاں سے کہاں پہنچ گئے
بے حد شکریہ ریپلائے کا اور ووٹ بھی ساتھ کرنا ہے یاد رہے سب کو شکریہ
پاکستان جیتے گا انشاءاللہ
[COLOR="Red"][SIZE="4"][URL="http://www.itdunya.com/t242199/"]Falsh logo banao ek umda website[/URL][/SIZE][/COLOR]
Bookmarks