ہمارے پیارے فورم کا مقصد یہ ہے کہ ہم اپنے تھوڑے بہت علم کو اس فورم کے زریعے دوسرے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں تو اس نیک کام میں میں بھی اپنا تھوڑا سا حصہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہوں۔آپ دوستوں کو کلاس پسند آ رہی ہے پسند فرمانے کا شکریہ۔
Bhai jan hum sekhte tu ja rahe hen par mujhe ye smjh nhi aya k etna profram bnaya tu hy wo run kese karen k hamre menu bane hen ya nhi?
ابھی تک آپ نے جو کام کیا ہے وہ سب ابھی بیک پر کام کرے گا
آج کی جو کلا س ہے 6 اس کو بنانے کے بعد آپ اس کو رن کر کے چیک کر سکتےہیں
اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے جو بھی فائل کا نام رکھا ہے
فوکس پرو کی ونڈو میں اس طرح لکھ کر چیک کریں
do (file name)
winmenuفرض کریں کہ آپ نے فائل کا نام رکھا ہے
تو آپ اس طرح لکھیں
do winmenu
اور پھر انٹر کر دیں
آج کی کلاس کا کام رن ہو کر آپ کو شو کرے گا
اگر کوئی ایرر آ جائے تو فائل کو دوبارہ سے کھولنے کے لیے
آپ
اس طرح لکھیں گے
modi comm (file name)
تو پروگرام فائل دوبارہ اوپن ہوجائے گی
امید ہے کہ بات سمجھ آگئی ہوگی
ہم آپ سب کی مدد کے لیے حاضر ہیں
وقار بھائی کلاس پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ۔بہت اچھا لگا
buht shukriya me kar k dekhta hn apko link dia tha uska kia hua?
es me Prompt() returns tha text.... jo likha hy ye kia command hy koi?
یہ صرف وضاحت ہے کہ پرومٹ کی کمانڈ ہم کیو ں استعمال کر رہے ہیں۔۔یا ۔۔وہ کیا کرتی ہے
اس کا استعمال نیچے کیا گیا ہے۔
آپ نے جس بات کا حوالہ دیا ہے اس سے پہلے * کا نشان کا مطلب یہ ہے کہ یہ بات ہم اپنی یادشت کے لیے لکھ رہے ہیں ۔اس کا پروگرام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
جبکہ نیچے پرومنٹ کمانڈ مینو بنانے کے کام آرہی ہے
امید ہے کہ بات سمجھ آ گئی ہوگی اگر پھر بھی وضاحت کی ضرورت ہو تو لکھیے گا۔
Bhia mEne BNAYA hy Par ye Line @ bar ku Print hui hy ?
Me Is class me AB tk es liye hon k me Coding yad nhi kar raha Bal k Zehn nashen kar raha hn k agar mujhe line print krani hy tu kia karna perega Etc
Bookmarks