آمین ثمہ آمین
اسلام و علیکم
اللہ تعالی آپ کو جنت عطا فرمائیں
آمین
تمام تعریفیں اللہ تعالی کی ہیں، جس نے آپ جیسے انسان کو پیدا کیا ہے
اور آپ جیسے انسان سے لوگوں کو راہنمائی دے رہا ہے۔
اگر کوئی راہنمائی قبول کرنا چاہے تو
یہ میرے اللہ کا کرم ہے کو وہ کسی کو ایک آیت کے ذریعے راہنمائی دے دے
ورنہ تو ناسمجھوں کے لئے پورا قرآن ہی ناکافی ہے
راجپوت بھائی
جزاک اللہ
منجانب
آپ کا دینی بھائی
وحید احمد ریاض
راجپوت بھائی ترجمے کے ساتھ قران پاک کا متن لکھنا افضل ھے
جزاکم اللہ
Bookmarks