Last edited by Waqar Rasheed; 26th March 2012 at 10:44 AM.
وعلیکم السلام
پاجی گریٹ جاب
کیا بات ہے
کیا انداز ہے
کیا ہی اندازِ بیاں ہے
آپ تو ماشاء اللہ ایکسپرٹ ہوتے جارہے ہیں
اور اس منزل کی جانب رواں دواں ہیں جو آپ کا دل چاہتا ہے(سمجھ گئے نہ کہ میرا کس طرف اشارہ ہے)اب پھر
اللہ آ پکی ہر خواہش پوری کرے
آمین ثم آمین
!وعلیکم السلام
بہت زبردست وقار بھائی
واقع یہ کمال کی شئیرنگ ہے
واتھ میں خوبصورت سے فونٹس تو فری میں مل رہے ہیں
آپ کی آج کی اچھی بات بہت عمدہ ہے
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں
شکریہ
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
ماشا ءاللہ وقار بھائی
تسی تے کمال دی لت (ٹانگ) پَن دتّی ہے
زبردست شئیرنگ کے ساتھ انتہائی عمدہ ڈیزائننگ
اور باقی میں احمد بھائی سے متفق ہوں کہ ایک ایکسپرٹ بندے کو ہی کہا جا رہا ہے کہ وہ ایکسپرٹ ہوتا جا رہا ہے۔
شاید اس سے سیف اللہ بھائی کی مراد عروج کی طرف ہے!
Bhoooooot khooob
thnx for sharing
Amazing sharing waqar bhai
Don't laugh at people, Laugh with people.
Very Nice Sharing Waqar
thnx for Sharing
Bookmarks