بہت خوب گریٹ شئیرنگ۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
بہت خوب گریٹ شئیرنگ۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم السلام وقار بھائی.....
بہت ہی زبردست اور شاندار شہئرنگ ہے.... اور میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی آپ کی ہر مشکل آسان کرے اور اللہ تعالی آپ کو امتحان میں اچھے نمبروں سے کامیاب کریں...
اور میں امید کروں گا کہ یہ میرے میکنٹش سیسٹم بھی چل جائے تو کیا ہی بات ہے ....
شہئرنگ کا بہت بہت شکریہ وقار بھائی...
صدا خوش رہو
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
bht khob bro nice thread thread bht kam ka ha
Nice Sharing
[IMG]http://i1142.***********.com/albums/n620/Guriaa/x_3c3d477d.gif[/IMG]
Nice bro lekin ye kitni fonts hain 120 mb ye to fonts ke hisab se buhut he
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
MashaAllah Bohaat Achi Sharing Ki hai Bhai App ny
Keep Sharingz
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
وعلیکم السلام۔۔۔
اتنی زبردست شیئرنگ کے لیئے بہت شکریہ۔۔
یوزر کے لئے بہت ہی مفید تھریڈ بنا یا ہے۔۔۔
جزاک اللہ
اگر اجازت ہو تو ایک بات کااضافہ کرتا چلوں تاکہ آپکا یہ تھریڈ مکمل ہوجائے۔۔
کے ان تمام یونی کوڈ فونٹ کو استعمال کرنے کے لئے
آپکی ونڈو میں اردو انسٹال ہونی چاہیے۔۔۔
جو کے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے۔۔۔
اردو یونیکوڈ کے سب چکر چھوڑو۔۔۔ اس کو دیکھ
پھر یہ فانٹس اپنی ونڈو کے فانٹ فولڈر میں کاپی پیسٹ کر لیں۔۔
شکریہ
۔
Last edited by jatam; 26th March 2012 at 08:05 PM. Reason: Font Correction...
بہت زبردست وقار بھائی
آپ نے بہت اچھی بات ہمارے ساتھ شئیر کی ہے
جاتم بھائی نے جس تھریڈ کا لنک دیا ہے اس پر جو فائل ہے وہ بھی بیک پر اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے
اب جو اس لنک سے آپ فائل ڈاون لوڈ کریں گے اس کی خوبی یہ بھی ہے کہ آپ کوئی سی بھی ونڈوز استعمال کر رہے ہوں یہ فائل اس کو خود پہچان لے گی اور اس کے حساب سے اردو زبان کو آپ کے سسٹم میں انسٹال کر دے گی ساتھ میں کی بورڈ بھی ۔ جس کا نام ہے پاک سائن کی بورڈ۔ اور ساتھ میں نعستلیق ایک فونٹ بھی ۔۔
آپ کو صرف ایک بار اپنی کمپیوٹر ری اسٹار ٹ کرنا ہوگا۔۔باقی سارے کام یہ خود کرے گی۔
سب سے بہلے آپ کی اس شاندار اور بہت ہی اہمیت کے حامل پوسٹ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
اس کی پوسٹنگ سے بہت سارے اردو یوزر کو آسانی ہوجائی گی
اب رہی آپ کے امتحان میں کامیابی کی دعا انشاءاللہ جل جلالہ آپ اول درجہ سے کامیاب ہونگے
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو ان کے امتحانات میں کامیابی اور علم میں اضافہ عطاء فرمائے آمین آمین ثم آمین
Great Efforts !
veru nice janab
bhot ala
dil khush kita jay
Bookmarks