بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
دوستو السلام علیکم ۔ کیا حال ہیں سب کے۔
اُمید ہے سب خریت سے ہوں گے۔ آج میں اپنے دوستوں کو ایسا تحفہ دینا چاہتا ہوں جسے دیکھ کر سب خوش ہوں گے۔ کلمہ پاک اند پنجتن پاک کی گرافی جو میں نے خود کورل میں بنایا ہے۔ اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیرء کرنا چاہتا ہوں۔ اپنی دعائوں میں مجھے یاد رکھیے گا۔
اللہ آپکا حامی و ناصر۔
Bookmarks