[IMG]http://i1161.***********.com/albums/q513/toqeer123/sul.gif[/IMG]
[IMG]http://i1161.***********.com/albums/q513/toqeer123/sul.gif[/IMG]
A Massive Celebrations on Birth Day of Ex-Super Moderator, Miss Sultana Mustafa !
ہیپی برتھ ڈے سسٹر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک پیارے انسان کے لیے بہت پیارا تھریڈ۔۔۔
اللہ پاک کے حضور دعا گو ہوں کہ سلطانہ مصطفی کو زندگی کی ہر خوشی ملے اور غم ، دکھ ، پریشانی ان کو چھو کر بھی نہ گزرے ، دونوں جہانوں کی کامل کامیابی ان کا نصیب ہو۔۔ آمین
اتنے پیارے تھریڈ کے لیے بہت بہت شکریہ
ہیپی برتھ ڈے سسٹر
ap ko Dil SEy pyar sey muhabbat sey salgira mubaraik ho...Sultana Mustafa..
ALLAH pak ap ko Her khushi naseeb kre. Or Ap sada khush rahe Ameen...
آپی آپ کو ہماری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
-------------------
توقیر بھائی آپ کا شکریہ اتنا اچھا تھریڈ بنانے کا
وعلیکم السلام
محترم سلطانہ مصطفٰی صاحبہ آپ کو اپنی زندگی کا یہ خوبصورت دن بہت بہت مبارک
اللہ جی آپ کی پوری زندگی خوشیوں اور مسرتوں سے پرُ رکھیں آمین۔
Bookmarks