سعید بن زبیر (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا کے الله تعالیٰ قیامت کے دن لوگوں کے ایک گروہ پر سزا عائد کرے گا کیوں کہ وہ اپنی شرمگاہوں کا غلط استمال کرتے تھے. عطا (رضی اللہ تعالٰی عنہ) نے مزید کہا کے میں نے یہ سنا تھا کے قیامت کے دن کچھ لوگ اس حالت میں لے جائیں گے کے انکے ہاتھ حاملہ ہوں گے، اور (میرا خیال ...ہے کے) وہ مشت زن ہوں گے. اور (مزید) الله بہتر جانتا ہے

[ روح المعنی، صفحہ:291 ]