جریر بن عبدللہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کے ہم ایک مکمل چاند رات کو رسول الله (صلی اللہ علیہ وسلم) کے ساتھ تھے. انہوں نے چاند کو دیکھا اور کہا.." تم ضرور اپنے رب کو ایسے دیکھو گے جیسے اس چاند کو دیکھ رہے ہو، اور تمہیں اسے دیکھنے میں کوئی مشکل نہ ہو گی". لہٰذا اگر تم سورج نکلنے سے پہلے کی نماز(فجر) اور ڈھلنے سے پہلے کی نماز(عصر) کو چھوڑنے سے اج...تناب کر سکو تو ضرور کرو. پھر انہوں نے قرآن کی یہ آیت پڑھی..

{ وَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ قَبۡلَ طُلُوعِ ٱلشَّمۡسِ وَقَبۡلَ ٱلۡغُرُوبِ.....
اور اپنے رب کی پاکیزگی بیان کر تعریف کے ساتھ دن نکلنے سے پہلے اور دن چھپنے سے پہلے } [ 50:39

[ بخاری، کتاب:1 ،جلد:10 ، حدیث:547 ]