ابو ہریرہ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا.. ایک شخص لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا اور اپنے غلام سے کہتا تھا کے اگر مقروض غریب ہے تو (اسکا قرض) معاف کر دو، تا کے الله ہمیں بھی معاف کر دے. اور جب وہ(شخص) الله سے ملے(مرنے کے بعد) تو الله اسے بھی معاف کر دے.

... [ بخاری، کتاب:4 ، جلد:56 ، حدیث:687 ]