میں کوئی ڈیزائینر تو نہیں
برحال
جیسا بنا، بنا دیا ہے
میں کوئی ڈیزائینر تو نہیں
برحال
جیسا بنا، بنا دیا ہے
واہ بھتیجے واہ
کمال کر دیا آپ نے تو
بہت عمدہ اور خوبصورت
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واہ بابا جی واہ۔۔۔ آپ ڈیزئنر نہیں تو کیا ہوا آپ نے حوصلہ تو رکھا نا ڈیزائنگ کا تو بس ڈیزائنر بھی بن ہی جائیں گے ان شاء اللہ ۔۔
ڈیزائن پوئٹری میں جن اچھے ڈیزائنر کے تھریڈز ہیں وہ دیکھیں ان کی ڈیزائنگ دیکھیں فوٹو شاپ سیکشن دیکھیں اور جب ڈیزائن بنائیں تو سب کچھ اپنے ذہن میں رکھتے ہوئے کام کریں اسی طرح ہاتھ صاف ہوگا ۔۔۔
اورہاں پہلے نمبر پہ یہ کوشش کیا کریں کہ اردو کے الفاظ درست ہوں اور ڈیزائنگ کا کلر ایسا ہو کہ بیگ گراؤنڈ پہ ایک دم ابھرا ہوا لگے یعنی واضح نظر آئے۔۔۔ یہ ٹپس ہیں کچھ۔
اور اگر غزل کی تعریف نہ کی جائے تو زیادتی ہوگی ۔۔ بہت عمدہ بہت ہی عمدہ غزل ہے بھائی
شئیر کرنے کا شکریہ
لفظ"جنہیں" ہو، یا ہوں "خیال و قیاس" کے الفاظ
ان یتیم لفظوں کے نقطے ہی اپنی جگہ سے بچھڑ گئے
ویسے اچھی کوشش ہے۔
اور اچھی ڈیزائننگ بھی۔
Very Nice Janab, thnx
اور ٹائٹل پر تو میں نے ابھی غور کیا ۔۔ بہت بہت شکریہ اتنی پیاری ڈیڈیکیشن کے لیے بھائی۔۔
خوش رہو
بھیا میں آپ کے ساتھ ہوں آپ اپنے آپ کو اکیلے نہ سمجھیں
بہت اچھی کوشش ہے جاری رکھیں میرا حوصلہ بڑھے گا
آپ کےلے ایک شیر ایڈیٹ کیا ہوا
میں ڈیزئنر تو نہیں مگر
جب سے دیکھا آئی ٹی دنیا کو مجھے ڈیزئنگ آگئی
محترم جناب عرفہ المقام بابائے تجربات صاحب
اس قسم کے تجربات بار بار فرما کر اس محفل میں چار چاند لگا دیں
ڈیڈی کیشن تو محترمہ سلطانہ بہن کو کیا ہے آپ نے میرے خیال سے سسٹر کے پاس اس قسم کی بہت ساری پوسٹ آئی ہونگی
اگر آپ کو ان کے لے کچھ دینا ہی تھا تو کم از کم ایک بہترین تحفہ ان کے گھر پارسل کردیتے ان کی پیدائش کی مناسبت سے
He Himat Our Koshish Say Har Kaam Assan Ho Jata Hai Apnay Aap Ko Yeh Mat Kahey Ke Main Designer Nahee Hoon....................Aap Designer Hain Mustaqbil main..
Good Designing
Bookmarks